Always look for the lock sign in the address bar of your browser to see if the website you have visited is actually Bank AL Habib’s website.
Access Bank AL Habib netbanking by visiting www.bankalhabib.com.
If you receive a call, SMS or email from unknown persons asking your personal details, please do not provide such information.
Bank AL Habib will never call/email/SMS you to ask for personal details like bank account information/netbanking user ID/netbanking password/ATM PIN/financial transaction PIN.
If you receive an Email or SMS asking you to click on web links or download a file in the email/SMS, please do not respond and delete the email or SMS immediately.
Please check and verify your last login date and time whenever you login to internet banking.
Check your account statement and balance regularly. If you find any transactions that were not made by you, immediately contact call center at 111-014-014.
Never leave your computer unattended while logged on to netbanking. Every time you finish your netbanking session, log out from the website and then close the web page. Do not just close the browser.
بینک الحبیب حفاظتی مشورے
ہمیشہ اپنے براؤزر کے ایڈریس بار میں لَوک سائن دیکھیں کہ آیا جو ویب سائٹ آپ نے وزٹ کی ہے وہ بینک الحبیب کی ویب سائٹ ہی ہے۔
www.bankalhabib.com پر وزٹ کر کے بینک الحبیب انٹر نیٹ بینکنگ تک رسائی حاصل کریں۔
۔اگر آپ کو نا معلوم افراد کی جانب سے کال، ایس ایم ایس یا ای میل آپ کی ذاتی تفصیلات معلوم کرنے کیلئے موصول ہو تو براہِ مہربا نی اس قسم کی معلومات فراہم نہ کریں۔
۔ بینک الحبیب،آپ کو کبھی کال /ای میل/ایس ایم ایس نہیں کرے گا آپ کی ذاتی تفصیلات مثلاََ بینک اکاؤنٹ کی معلومات/انٹر نیٹ بینکنگ یوزر آئی ڈی/انٹر نیٹ بینکنگ پاس ورڈ/ اے ٹی ایم پِن/ فنانشل ٹرانزیکشن پِن کی معلومات حاصل کرنے کیلئے۔
۔اگر آپ کو کوئی ایسی ای میل یا ایس ایم ایس موصول ہو جس میں آپ سے کسی ویب لنک پر کلک کرنے یا کوئی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کہا جائے تو براہِ مہربانی اس کا کوئی جواب نہ دیں اور فوراََ اس ای میل یا ایس ایم ایس کو حذف(Delete) کر دیں۔
آپ جب بھی انٹر نیٹ بینکنگ پر لوگ اِن کریں تو براہِ مہر بانی معائنہ اور تصدیق کریں اپنے آخری لوگ اِن کی تاریخ اور وقت کی۔
اپنا اکاؤنٹ ا سٹیٹمنٹ او ر بیلنس باقاعدگی سے چیک کریں۔ اگر آپ کو کوئی بھی ایسی ٹرانزیکشن نظر آئے جو آپ نے نہیں کی ہو توفوراََ کال سینٹر کے نمبر 014-014-111پر رابطہ کریں۔
جب بھی انٹر نیٹ لوگ اِن ہوں تو آپ اپنے کمپیوٹر کو کھلا چھوڑ کر نہ جائیں۔ ہر دفعہ جب انٹر نیٹ بینکنگ کی کارروائی مکمل کر لیں تو
ویب سائٹ سے لوگ آؤٹ کریں اور پھر ویب پیج بند کر یں، صرف براؤزر ہی نہ بند کریں۔